سٹیو سمتھ اور کین ولیمسن کا پی ایس ایل میں حصہ نہ لینے کا امکان
لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہوگیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیو سمتھ اور کین ولیمسن ذاتی و نجی مصروفیات کی وجہ سے PSLنہیں کھیلنا چاہتے۔،
پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے دونوں کھلاڑیوں سے رابطہ کیا تھا۔ ڈیوڈ وارنر، ڈیرل مچل، ٹم ساتھی، جیسن ہولڈر، ایلکس ہیلز، عثمان خواجہ اور دیگر نامور کرکٹرز رجسٹریشن کروا چکے ہیں ۔