سری لنکن بیٹر پتھم نسانکا کی بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن

 سری لنکن بیٹر پتھم نسانکا کی بھی  پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور سری لنکا کے بیٹر پتھم نسانکا نے بھی پی ایس ایل 10 میں رجسٹریشن کرالی ہے واضح رہے ۔

کہ دو روز قبل سری لنکا کے بیٹر چارتھ اسالنکا نے بھی پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے لیے اپنی رجسٹریشن کرائی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں