بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19سالہ کرکٹر پر نکال دیا

بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست  کا غصہ 19سالہ کرکٹر پر نکال دیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ذلت آمیز شکست کا غصہ آسٹریلیا کیلئے۔۔۔

 ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز جسپریت بمراہ سے الجھنے پر تنقید کا نشانہ بناکر نکال دیا،گوتم گمبھیر نے کہا کہ جسپریت بمراہ سے 19 سالہ سیم کونسٹاس کی جانب سے تلخ جملوں کا تبادلہ نہایت ہی نامناسب تھا، انہیں کوئی حق نہیں کہ وہ بیچ میں بولے ، البتہ امپائر اور عثمان خواجہ کا مسئلہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں