چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم نے شیڈول فائنل کر لیا

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم  نے شیڈول فائنل کر لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے شیڈول فائنل کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم 15 فروری کو دبئی کے لیے روانہ ہو گی، بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل وارم اپ میچز میں حصہ نہیں لے گی۔بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 20 فروری کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں