افغانستان کرکٹ ٹیم ڈارک ہارس ثابت ہوسکتی ہے ’جے پی ڈومنی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر جے پی ڈومنی نے چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم ڈارک ہارس ثابت ہوسکتی ہے ۔
سابق پروٹیز کرکٹر نے کہا کہ نیوزی لینڈ، پاکستان، افغانستان، جنوبی افریقہ، بھارت سیمی فائنل میں جاسکتے ہیں۔