پاکستان سُپر لیگ کو ہمیشہ ہائی ریٹ کیا ہے : ڈیوڈ ویسا

پاکستان سُپر لیگ کو ہمیشہ  ہائی ریٹ کیا ہے : ڈیوڈ ویسا

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر )لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویسا نے کہاہے کہ پاکستان سُپر لیگ کو ہمیشہ ہائی ریٹ کیا ہے ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں ہر سال نیا ٹیلنٹ آتا ہے ، پی ایس ایل میں ٹیمیں بیلنس ہیں، کوئی کسی سے کم نہیں ہے ، راشد خان کی جگہ کوئی بھی پُر نہیں کر سکتا۔ چند خراب میچز سے کھلاڑی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان سُپر لیگ میں ماضی میں پرفارمنس دکھا چکا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں