روہن بھوپنابی ایم ڈبلیو ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخل

روہن بھوپنابی ایم ڈبلیو ٹینس مینز ڈبلز  مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخل

میونخ (سپورٹس ڈیسک )بھارت کے نامور ٹینس سٹار روہن بھوپنا اور ان کے امریکی جوڑی دار بینجمن ٹوڈ شیلٹن بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ میں مردون کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔

 انہوں نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میچ میں برطانوی ٹینس سٹار جمی مرے اور ان کے امریکی جوڑی دار راجیو رام پرمشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں