سپر لیگ میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

 سپر لیگ میں آج لاہورقلندرز  اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 میں آج واحد میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ رات 8 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز کو شاہین شاہ آفریدی لیڈ کر رہے ہیں ۔ملتان سلطانز کی ٹیم محمد رضوان کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں