عباس آفریدی نے عمر گل کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا

عباس آفریدی نے عمر گل  کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی بالر عباس آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عمر گل میرے چچا اور آئیڈیل ہیں۔۔

میں ہمیشہ ان کی طرح میچ وننگ پرفارمنس دینے کا ارادہ رکھتا ہوں، وہ کھیل کو بہتر بنانے کیلئے گُل سے مشورہ لیتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں