انگلش لیگ:نیوکیسل ،کرسٹل پیلس،ویسٹ ہیم نے میچز جیت لئے

انگلش لیگ:نیوکیسل ،کرسٹل پیلس،ویسٹ ہیم نے میچز جیت لئے

لندن (سپورٹس ڈیسک)نیوکیسل یونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے چیلسی کو باآسانی 0-2 گول سے ہرا دیا ۔۔

ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 گول سے ہرا دیا اور کرسٹل پیلس کی ٹیم نے ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیم کو 0-2 گول سے ہرا دیا نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم 66 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں