اٹالین اوپن ٹینس، ایگا سوائٹک کا تیسرے راؤنڈ میں سفر تمام

 اٹالین اوپن ٹینس، ایگا سوائٹک  کا تیسرے راؤنڈ میں سفر تمام

روم (سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا سوائٹک ڈبلیو ٹی اے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی ۔

31 سالہ امریکی حریف ٹینس کھلاڑی ڈینیئل روز کولنز نے ایگا سوائٹک کو شکست دی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں