اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ الیگزینڈر زویروف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  الیگزینڈر زویروف پری  کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

روم (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار سیکنڈ سیڈڈ اور ایونٹ کے دفاعی چیمپئن الیگزینڈر زویروف اور سپین کے مشہور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت۔۔

 اے ٹی پی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ جرمن سٹار الیگزینڈر نے لتھوانیا کے حریف کھلاڑی ولیس گوباس کو شکست دی جبکہ ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے سربین ٹینس سٹار لاسلو جیری کو مات دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں