اٹالین اوپن ٹینس ،جیسمین اور پیٹن سٹرنز سیمی فائنل میں داخل
روم (اے پی پی)اٹلی کی ٹینس سٹار جیسمین پولینی اورامریکا کی ٹینس کھلاڑی پیٹن سٹرنز ااپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ جیسمین نے روسی حریف ڈیانا میکسیمونا شنائیڈر جبکہ سٹار پیٹن سٹرنز نے 30 سالہ یوکرین کی حریف کھلاڑی ایلینا سویٹولینا کو2-6،6-4،6-7(4-7) سے ہرا یا۔