کوئٹہ میں باکسنگ ٹرائلز کا مرحلہ مکمل

 کوئٹہ میں باکسنگ ٹرائلز کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں باکسنگ ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

 ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن نے بتایاکہ ٹرائلز کامقصد گراس روٹ سطح پر باصلاحیت ایتھلیٹس کی نشاندہی کرنا اور انہیں منظم تربیت، مواقع اور قومی و صوبائی سطح پر نمائندگی کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ٹرائلز میں منتخب ہونے والے ایتھلیٹس آئندہ مرحلوں میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ میں شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں