سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈنے میلورکا کو 1-2گول سے ہرا دیا

سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈنے  میلورکا کو 1-2گول سے ہرا دیا

میڈرڈ (اے پی پی)دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلورکا کی ٹیم کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔

 ریال میڈرڈ کے کیلین ایمباپے اور جیکوبو رامون نے میچ میں ایک ،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ریال میڈرڈ کی لیگ میں 24 ویں فتح ہے ۔ اس کامیابی کے بعد ریال میڈرڈ کی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں