ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، دفاعی چیمپئن پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، دفاعی  چیمپئن پاکستان کا فاتحانہ آغاز

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے ۔

 پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو10-6سے شکست دی، جس کے بعد گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بڑھ گئے ۔پاکستان ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ آج میزبان ایران کے خلاف کھیلے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں