پی ایس ایل کے آخری لیگ میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز مدمقابل

پی ایس ایل کے آخری لیگ میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز مدمقابل

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا تیسواں اور آخری لیگ میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔دونوں ٹیمیں اپنے بہترین سکواڈ کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں