امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے بھی سٹیڈیم میں قلندرز اور زلمی کامیچ دیکھا

 امریکہ کی قائم مقام سفیر  نیٹلی بیکر نے بھی سٹیڈیم میں  قلندرز اور زلمی کامیچ دیکھا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے بھیراولپنڈی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ دیکھا۔

اس موقع پرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی اور محسن نقوی نے سٹیڈیم آمد پر قائم مقام امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں