فرنچ اوپن کا 25مئی سے باضابطہ آغاز

فرنچ اوپن کا 25مئی سے باضابطہ آغاز

پیرس (سپورٹس ڈیسک)رواں برس کے دوسرے بڑے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 124واں ایڈیشن 25مئی سے پیرس میں باضابطہ شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کا کوالیفیکیشن راؤنڈ شروع ہوچکا ہے ۔میگا ایونٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا ۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز جبکہ خواتین میں پاؤلش سٹار ایگا سوائٹک اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں