سپر لیگ،قلندرز اور کنگز آج ایلیمینیٹر میچ میں آمنے سامنے

سپر لیگ،قلندرز اور کنگز آج  ایلیمینیٹر میچ میں آمنے سامنے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے ۔ آج ایلیمینیٹر میچ کھیلا جائے گا ۔

جس میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم ،لاہورمیں پنجہ آزمائی کریں گی ۔ میچ رات 8بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں