ہیمبرگ اوپن ٹینس،الیگزینڈر اور آندرے دوسرے راؤنڈ میں داخل
ہیمبرگ (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار الیگزینڈر زویروف اور روس کے ٹینس سٹار آندرے روبلوف ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔
الیگزینڈر نے امریکی حریف الیگزینڈر کواسک کوجبکہ آندرے روبلوف نے بوسنیا کے دمیر کوہرا یا۔