ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ 65 سالہ مقصود راٹھور کا گولڈ میڈل

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ   65 سالہ مقصود راٹھور کا گولڈ میڈل

دوحہ (سپورٹس ڈیسک)ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔دوحہ میں ہونے والی۔۔

 چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔مقصود امجد راٹھور نے مجموعی طور پر 125 کلوگرام کا وزن اٹھاکر پاکستان کیلئے طلائی تمغہ حاصل کیا۔ مقصود امجد راٹھور نے سنیچ میں 55، کلین اینڈ جرک میں 70 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں