جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا:شاداب خان

جب تک نتائج نہ دیں محنت کا  پتہ نہیں چلتا:شاداب خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے بہترین کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے۔۔۔

 جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا۔شاداب خان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ایک اوور اچھا کھیلنے سے مومینٹم ملا، بولنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ، پی ایس ایل میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا، امید ہے بولنگ میں مزید بہتری آئے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں