شبمن گل کے بیٹ سٹیکر پر بھارتی برہم

 شبمن گل کے بیٹ  سٹیکر پر بھارتی برہم

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے نئے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے دورہ انگلینڈ سے قبل اپنے بیٹ پر پرنس کا سٹیکر لگوا کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔۔۔

 جس پر بھارتی مداحوں نے اپنے ہی کپتان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ ٹنڈولکر اور کوہلی کے بیٹس پر Genius لکھا جاتا تھا جبکہ انہیں دنیا بھر میں ناقابل فراموش اننگز کے باعث گاڈ اور کنگ کے القاب سے یاد رکھا جاتا ہے ۔بھارتیوں نے کہا کہ شبمن خود پسندی کا شکار ہوچکے ، انکے کوئی ایسے کارنامے نہیں، جس پر انہیں پرنس کا لقب مل سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں