نکولس کروز ازول کے ہیڈ کوچ مقرر

نکولس کروز ازول کے ہیڈ کوچ مقرر

میکسیکوسٹی (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے فٹ بالر نکولس لارکامون کو کروز ازول کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

 کروز ازول کے صدر وکٹرویلازکوزنے اس کا باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ نکولس لارکامون ان کی ٹیم کے نئے منیجر ہوں گے ۔ 40 سالہ ارجنٹائن کے کوچ نکولس لارکامون یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ ویسینٹ سانچیز کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں