لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ مقابلے گیمز سے 2دن قبل شروع ہونگے

لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ مقابلے  گیمز سے 2دن قبل شروع ہونگے

لاس اینجلس (سپورٹس ڈیسک )لاس اینجلس اولمپکس کا باضابطہ آغاز 14 جولائی 2028 کو ہوگا، لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ مقابلے گیمز سے 2 دن قبل شروع ہوں گے۔

کرکٹ کی اولمپکس میں 128 سال بعد واپسی ہوگی۔اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ مقابلے 12 سے 29 جولائی 2028 کے درمیان کھیلے جائیں گے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 جولائی مائنس 2 اور مائنس 1 قرار دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں