زیادتی کیس، بھارتی کرکٹر یش دیال کی گرفتاری پر حکم امتناع جاری
الہ آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے الہ آباد کی ہائی کورٹ نے جنسی استحصال کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کی گرفتاری پر حکم امتناع جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے۔
کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک پولیس کو یش دیال گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔