انعامی وعدے صرف لفظی :ارشد ندیم
لاہور(سپورٹس ڈیسک) گولڈ میڈلسٹ نیزہ باز ارشد ندیم نے لندن میں انکشاف کیا کہ۔۔۔
ان کی جیت کے بعد انعامی وعدے صرف لفظی نکلے ، صرف وہی کیش انعامات ملے ہیں جو چند افراد نے دئیے ، باقی سب وعدے خاص طور پر پلاٹوں والے جھوٹے نکلے ۔