پاک بنگلہ دیش سیریز،ٹرافی رونمائی تقریب میں شیخ حسینہ کو ہٹانیکی تحریک کی جھلک
ڈھاکا (سپورٹس ڈیسک )شیخ حسینہ کو ہٹانے کی تحریک کا ذکر پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں بھی نظر آیا ہے۔۔۔
جسے ٹرافی کی رونمائی کے دوران رکھی ڈائس پر نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے ۔ ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی، 8 اگست 2024 کو بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا یا تھا، شیخ حسینہ کے خلاف تحریک کی قیادت کرنیوالے طلبا رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں شامل تھے ۔