ناتھن لیون نے ٹیسٹ کرکٹ میں میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا
ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے مایہ ناز سپن باؤلر ناتھن لیون نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں اپنے ہم وطن فاسٹ بولر گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔
گلین میک گرا کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 563 ہے جبکہ ناتھن لیون کی وکٹوں کی تعداد 564 ہوگئی ہے ، انہوں نے بین ڈکٹ کی وکٹ حاصل کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔