نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز 16 مقابلے ہوئے

نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے  دوسرے روز 16 مقابلے ہوئے

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 16 مقابلے منعقد کیے گئے۔

پول والٹ کے مقابلے میں آرمی کے ایتھلیٹ آصف نے 4.95 میٹر کی بلندی عبور کر کے نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔ یہ کارنامہ پاکستان میں ایتھلیٹکس کے بڑھتے ہوئے معیار کا واضح ثبوت ہے ۔اسی طرح 110 میٹر ہرڈلز مقابلے میں بھی ایک ایتھلیٹ نے 13.34 سیکنڈ میں فاصلہ طے کر کے شاندار کارکردگی دکھائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں