جیسن گلیسپی کا پھر پی سی بی پر الزام
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف الزامات لگاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ۔۔۔
انہیں پی سی بی کی جانب سے ذلت آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث انہوں نے کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا اس سے قبل بھی پاکستان ٹیم کے سیٹ اپ پر منفی بیانات دے چکے ہیں۔