رضوان کو سلطانز کی کپتانی سے ہٹانے کا امکان،سلمان آغا مضبوط امیدوار

 رضوان کو سلطانز کی کپتانی سے ہٹانے  کا امکان،سلمان آغا مضبوط امیدوار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سے قبل محمد رضوان کو ملتان سلطانز کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔۔۔

 اور انکی جگہ پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اس عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق کپتانی میں یہ ممکنہ تبدیلی محض ایک فرد تک محدود نہیں بلکہ ملتان سلطانز میں ہونے والی وسیع تر تنظیمی تبدیلیوں کا حصہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں