ایشیز ، آخری ٹیسٹ کا کل آغاز ، میتھیو پوٹس،شعیب بشیر انگلش ٹیم میں طلب
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ سڈنی میں کل سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
آخری ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ نے میتھیو پوٹس اور شعیب بشیر کو طلب کرلیا۔ انگلینڈ کرکٹ کی جانب سے سڈنی ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے تاہم پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ پچ کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔