شاہ زیب رند اسرائیلی فائٹر سے مقابلے کیلئے تیار

 شاہ زیب رند اسرائیلی  فائٹر سے مقابلے کیلئے تیار

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ شاہ زیب رند لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ میں اسرائیلی فائٹر نتن لیوی کا سامنا کریں گے۔

کراٹے کمبیٹ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلان کیا ہے کہ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ 2026 میں پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ شاہ زیب رند کا مقابلہ اسرائیلی فائٹر نتن لیوی سے ہوگا۔شاہ زیب رند نے پراعتماد انداز میں لکھا، تاریخ بننے والی ہے ، انشااللہ ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں