نیشنل بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)نیشنل بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے روڈم ہال میں ہو گیا۔نیشنل چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد و خواتین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔
نیشنل بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے روڈم ہال میں ہو گیا۔نیشنل چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد و خواتین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی نے کیا۔