بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف سکواڈ کا اعلان

بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف سکواڈ کا اعلان

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔

شبھمن گل ایک بار پھر بطور کپتان ذمہ داری سنبھالیں گے جبکہ فٹنس کلیئرنس سے مشروط شریاس ائیر نائب کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔ پندرہ رکنی سکواڈ میں ہردک پانڈیا کو آرام دیا گیا ہے اور ان کی جگہ محمد سراج کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں