ہیزل ووڈ کا ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز سے محروم ہونیکا خدشہ

  ہیزل ووڈ کا ورلڈ کپ کے  ابتدائی میچز سے محروم ہونیکا خدشہ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ فٹنس مسائل کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے سے باہر ہو سکتے ہیں۔۔۔

 کیونکہ وہ ایڑی کی انجری سے بحالی کے عمل کے باعث فی الحال سڈنی میں ہی قیام کریں گے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے شان ایبٹ کو ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں