جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری سے بروقت مکمل فٹنس حاصل نہ کر پانے کے باعث۔۔۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہو گئے ہیں۔ 35 سالہ جوش ہیزل ووڈ فٹنس مسائل کے مکمل طور پر چھٹکارہ نہیں پاسکے۔آسٹریلیا نے فوری طور پر کسی متبادل کھلاڑی کے اعلان سے گریز کیا ہے۔