ڈیل سٹین نے نیپال کی ٹیم کو اپنی خدمات پیش کردیں
ممبئی (سپورٹس ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے نیپال کی ٹیم کو اپنی خدمات پیش کردیں۔
ایکس پر جاری اپنے پیغام میں ڈیل سٹین نے لکھا کہ نیپال اگر کبھی بھی ضرورت پڑے تو میں اپنی خدمات پیش کرتا ہوں۔ ڈیل سٹین کے علاوہ دیگر ممالک کے سابق کرکٹرز نے بھی نیپال کرکٹ ٹیم کی خوب تعریف کی۔