بابر،رضوان سے ٹی ٹوٹنی اوپننگ کرانیوالے بیووقوف تھے :باسط علی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سط علی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور رضوان سے ٹی ٹوٹنی کرکٹ میں اوپننگ کرانے والے بیووقوف تھے۔
ایک انٹرویو میں سابق قومی بیٹر نے کہا کہ ٹیم میں دوستی یاری چلتی ہے اس لیے کھلاڑیوں میں اعتماد نہیں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے بھارت کے خلاف عثمان طارق اچھی بولنگ کرائے گا، نمیبیا کے بولر نے عثمان طارق جیسی بولنگ کی جس سے بھارت پریشان ہوا۔