سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ کی 19 ویں فتح

سپینش لالیگا میں ریال  میڈرڈ کی 19 ویں فتح

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 24ویں میچ میں ریال سوسیڈاڈا کو ہرا کر ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن کو مزید مستحکم بنالیا ۔

 ریال میڈرڈ کی ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ریال سوسیڈاڈ کی ٹیم کو 1کے مقابلے میں 4گول سے ہرا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں