میسی کو انگلش نہ سیکھنے پر افسوس
بیونس آئرس(سپورٹس دیسک)ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے ، جن میں سے ایک بچپن میں انگلش نہ پڑھنا بھی شامل ہے ،میرے پاس انگلش پڑھنے کا وقت تھا مگر میں نے فائدہ نہیں اٹھایا۔