پی ایس ایل ٹرافی سکردو پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 11ویں ایڈیشن کی ٹرافی قدرت کے دلفریب نظاروں سے بھرپور شمالی حصوں کے ۔۔
دورے پر پہنچ گئی۔انفینیٹی ٹرافی کی سکردو کے مختلف خوبصورت پوائنٹس پر نمائش کی گئی۔اس ٹرافی کو برف پوش پہاڑوں کے درمیان سکردو ایئرپورٹ پر، کچورا جھیل اور دریائے سندھ کے دلفریب ویو پوائنٹ پر بھی نمائش کے لیے رکھا گیا۔