میسی کے کیریئر کے 900گول مکمل

میسی کے کیریئر کے 900گول مکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے کیریئر کا 900واں گول سکور کر کے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے ۔

اب وہ مردوں کے ایلیٹ فٹبال کلب میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔38 سالہ میسی نے یہ اعزاز انٹر میامی سی ایف کے لیے کھیلتے ہوئے نیش وِل ایس سی کے خلاف کونکاکاف چیمپئنز کپ کے میچ میں گول کر کے حاصل کیا۔ کرسٹیانو رونالڈو 965 گولز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں