آسٹریلیا سے پناہ کی درخواست واپس لینے والی ایرانی فٹبالرز وطن پہنچ گئیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایران کی خواتین قومی فٹبال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں واپس لینے کے بعد ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئیں۔ایرانی خواتین کھلاڑی گزشتہ روز ترکیہ سے ایران میں داخل ہوئیں۔
ایران کی خواتین قومی فٹبال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں واپس لینے کے بعد ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئیں۔ایرانی خواتین کھلاڑی گزشتہ روز ترکیہ سے ایران میں داخل ہوئیں۔