گلین فلپس پائلٹ بھی بن گئے

گلین فلپس پائلٹ بھی بن گئے

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سٹار آل رانڈر گلین فلپس نے کرکٹ کے میدان کے بعد فضاؤں میں مہارت دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں فلپس کو کاک پٹ میں مکمل مہارت کے ساتھ جہاز کنٹرول کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، حتی کہ وہ نہایت مہارت سے لینڈنگ بھی کرتے ہیں، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں