سپر لیگ:اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ

سپر لیگ:اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور  زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سپر لیگ میں قذافی سٹیڈیم میں شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر کوئی گیند کرائے منسوخ ہوگیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔آج حیدرآباداور ملتان کا میچ ہوگا۔

 سپر لیگ میں قذافی سٹیڈیم میں شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر کوئی گیند کرائے منسوخ ہوگیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔آج حیدرآباداور ملتان کا میچ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں