گھانا نے فیفا ورلڈ کپ سے قبل کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا

گھانا نے فیفا ورلڈ کپ سے  قبل کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا

آکرا (سپورٹس ڈیسک)گھانا فٹبال ٹیم نے مسلسل ناقص کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ اوٹو ایڈو کو فیفا ورلڈ کپ 2026سے محض 72روز قبل عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔۔۔

 گھانا فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینئر قومی ٹیم بلیک سٹارز کے کوچ سے فوری طور پر علیحدگی اختیار کر لی گئی ہے ، تاہم نئے کوچ کے حوالے سے تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں