پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

 پاکستان زمبابوے ویمن سیریز  کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔

سری لنکاکی نمالی پریرا وائٹ بال سیریزمیں فیلڈ امپائرکے فرائض انجام دیں گی،کامران ون ڈیسیریزمیں میچ ریفری،علی نقوی ٹی20میں میچ ریفری ہونگے ۔پہلے ون ڈے میچ میں نمالی پریرا اور ذوالفقارجان آن فیلڈ امپائر ہوں گے ،طارق رشید تھرڈ امپائر ہونگے جبکہ حمیرا فرح ریزرو امپائر ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں